1

عوام کی پسندیدہ ترین اورمعروف دوکان کو سیل کر دیا گیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

عوام کی پسندیدہ ترین اورمعروف دوکان کو سیل کر دیا گیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور (پرائم نیوز)فوڈ اتھارٹی سمن آباد ٹاوّن کی فوڈ سیکیورٹی آفیسر فریحہ انور کی سر براہی میں چھاپہ مارٹیم نے علاقہ اقبال ٹاوّن میں ریاض فالودہ شاپ کی دوکان پر چھاپہ مار کر اسے سیل کر دیا.فریحہ انور کا کہنا تھا کہ دوکان میں کیمیکل کے ڈرموں میں فالودہ بنایا جا رہا تھا اور صفائی کا نظام بھی بہت بے کار تھا اور وہ صحت کے اصولوں کے بالکل خلاف تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں