1

رات کے اس پہر بلوچستان سے افسوسناک خبر

رات کے اس پہر بلوچستان سے افسوسناک خبر

کوئٹہ (پرائم نیوز) بلوچستان کی دکی کے کوئلے کی کان سے گیس بھرنے سے دھماکہ ہوگیا. ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی دکی کے کوئلے کی کان سے گیس بھرنے سے دھماکہ ہوگیا. دھماکے کی وجہ سے 2 کارکن جاں بحق ہوگئے جبکہ بہت سے زخمی ہوگئے.زخمی کارکنوں کو نکالنے کے لیے مدادی ٹیمیں نے اپنی کاروائیاں شروع کر دی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں