1

قطر کے سفیر نے خط دینے سے قبل شریف خاندان کے سامنے کیا شرط رکھ ڈالی؟ تہلکہ خیزانکشاف

قطر کے سفیر نے خط دینے سے قبل شریف خاندان کے سامنے کیا شرط رکھ ڈالی؟ تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (پرائم نیوز) سپریم کورٹ میں جو خط قطر کے شہزادے کی طرف سے بھیجا گیا تھا وہ خط دینے سے پہلے خط قطر کے سفیر نے شریف برادران کو دینے سے پہلے شرط رکھی گئی کہ قطر کے شہزادے شیخ حماد بن جاسم بن حماد بن عبداللہ بن جاسم بن محمد الطحانی سپریم کورٹ کے بلانے پر بھی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے.

ایک نجی چینل کے مطابق ایک پروگرام سے بات کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف معروف تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کیا کہ خط دینے سے پہلے خط قطر کے سفیر نے شریف برادران کو دینے سے پہلے شرط رکھی گئی کہ قطر کے شہزادے شیخ حماد بن جاسم بن حماد بن عبداللہ بن جاسم بن محمد الطحانی سپریم کورٹ کے بلانے پر بھی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے.ان کا کہنا تھا کہ حسن نواز پہلے اللہ کا فضل و کرم کیا کرتے تھے پر اب لگتا ہے ان پر قطر کا فضل زیادہ ہوگیا ہے. یہ سب اس لیے ہے کہ قطر سے کئی ایل پی جی جیسے بڑے معاہدے طہ پائے جا رہے ہیں اور اب نواز شریف کے بیٹے کو قطر کا فضل بھاری لگنے لگا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں