1

ڈان خبر لیکس: فوج اور حکومت کے درمیان ایسا کیا ہونے والا ہے؟صحافی سیرل المیڈا نے دھماکہ کن فیصلہ کرلیا

ڈان خبر لیکس: فوج اور حکومت کے درمیان ایسا کیا ہونے والا ہے؟صحافی سیرل المیڈا نے دھماکہ کن فیصلہ کرلیا

لاہور (پرائم نیوز) لطیف کھوسہ نے کہا کہ ڈان کے صحافی سیرل المیڈا نے حکومت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننےپر رامعاف گواہ بننےضی ہوگئے ہیں. رپورٹ کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینیئررہنما لطیف کھوسہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے بات کرتے ہوئے ایک دھماکہ خیز دعوٰی کر دیا ہے.

انہوں نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ نیوز گیٹ کے معاملے میں ڈان کے صحافی سیرل المیڈا نے حکومت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر آمادہ ہوگئے ہیں. جبکہ قومی سلامتی کے اندر کی کہانی میڈیا پر لیک ہونے کی وجہ سے پرویز رشید کو وفاقی وزرات اطلاعات کے عہدے سے استعفٰی دینا پڑا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں