1

“یااللہ مدد” پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا

“یااللہ مدد” پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا
اسلام آباد (پرائم نیوز) اسلام آباد، راولپنڈی کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں زلزلے کے جھٹکے محساس کیے گیے.ایک نجی چینل کے مطابق پشاور،نوشہرہ، اور بٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں اورسیکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے لیکن ابھی تک زلزلے کے جھٹکوں کا مرکز معلوم نہیں کیا جا سکا.زلزلے کے جھٹکے 5 سے 6 منٹ تک محسوس کیے گئے ہیں لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہوئے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کرتے گھروں سے باہے کھلے میدانوں میں آگئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں