1

پارلیمینٹ کے اجلاس میں عدم شرکت کے بعد پی ٹی آئی کا 1 اور اہم اورحیران کن فیصلہ سامنے آگیا

پارلیمینٹ کے اجلاس میں عدم شرکت کے بعد پی ٹی آئی کا 1 اور اہم اورحیران کن فیصلہ سامنے آگیا

کراچی (پرائم نیوز) پی ٹی آئی نے ترک صدر پارلیمینٹ کے اجلاس میں عدم شرکت کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی ضمنی انتخابات جو کہ حلقہ 258 میں 24 نومبر کو ہوں گے اس کا بھی بائیکاٹ کر دے گی.یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ وہ ضمنی انتکابات میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ اگر اس میں پی ٹی آئی کا نامزد کردہ امید وار کامیاب ہوگیا تو پھر اسے قومی اسمبلی جانا پڑے گا .انہوں نے ن لیگ کی تنقید سے بچنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے.پی ٹی آئی این اے 258 کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی اور کراچی میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو مرکزی قیادت نے اپنے اس فیصلے کے بارے میں بتا دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنی تمام انتخابی سرگرمیوں کو روک دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں