1

بلآخر وہی ہوگیا جسکا ڈر تھا، بھارت میں ذاکر نائیک کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟افسوسناک خبر

بلآخر وہی ہوگیا جسکا ڈر تھا، بھارت میں ذاکر نائیک کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟افسوسناک خبر

نئی دہلی (پرائم نیوز) ذاکر نائیک کی این جی او اسلامک ریسرچ فاوّنڈیشن پر بھارت میں 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی.رپورٹ کے مطابق معروف مزہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مشہور ریسرچ فاوّنڈیشن پر بھارت نے پابندی لگا دی .اسلامک ریسرچ کو غیر قانونی قرار دے دیا اور اس پر 5 سال کی پابندی لگا دی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں