9

وسیم اکرم کیطرف سے قومی ٹیم کے حوالے سے اہم ترین پیشن گوئی کر دی گئی

وسیم اکرم کیطرف سے قومی ٹیم کے حوالے سے اہم ترین پیشن گوئی کر دی گئی

لاہور (پرائم نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اصل امتحان ہے.اگر کارکردگی بہتر رہی تو جیت پاکستان کی ہی ہوگی. ذیابیطس سے آگاہی کی واک پر بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ پاکستانی ٹیم کا امتحان ہوگا.وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم نے کارکردگی بہتر رکھی تو جیت پاکستان کی ہی ہے.جبکہ اسٹار کرکٹرز کے موجود ہونے کا بھر پور فائدہ پرستاروں نے بھی اٹھایا اور ویم اکرم کے ساتھ بھر پور سیلفیاں بھی بنائیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں