1

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

لندن ( پرائم نیوز) پورپ و ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کے باعث نو منتخب امریکی صدر کی طرف سے مستقبل میں سرکاری اخراجات میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ ہے. لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کی قیمت میں کمی کے بعد 08-1211 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے جو 3 جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے. ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1-0 فیصد گر کر 68-1224 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے. امریکی سونے کے نرخ پچھلے دنوں کی شرح 1224 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں