1

بریکنگ نیوز… بھارت کی ایک بار پھر شر انگیز کاروائی، کس چیز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

بریکنگ نیوز… بھارت کی ایک بار پھر شر انگیز کاروائی، کس چیز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

بھمبر ( پرائم نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے. تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج بھمبر میں جھمپ پتنی سیکٹر پر فائرنگ کی. فائرنگ کا سلسلہ صبح 7 بجے سے جاری ہے. بھارتی فوج اسکولوں اور کالجوں کو نشانہ بنا رہی ہے. جبکہ پاک فوج کی طرف سے بھی بھاری فوج کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے. خیال رہے کہ پچھلے دنوں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں