’شیخ صاحب آپ لائر ہیں یالائیر؟‘ چیف جسٹس نے اچانک کیا مشورہ دے دیا اور شیخ ریشد نے کیا جواب دیا؟

’شیخ صاحب آپ لائر ہیں یالائیر؟‘ چیف جسٹس نے اچانک کیا مشورہ دے دیا اور شیخ ریشد نے کیا جواب دیا؟

اسلام‌ آباد ( پرائم نیوز) پانامہ لیکس سے متلعق سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شیخ رشید کے بیانات پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ لائر ہیں یا لائیر، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں لائیرنہیں ہوں. چیف جسٹس نے شیخ رشید سے مکالمہ کیا کہ آپ سیاست کی بجائے وکالت اختیار کرتے تو کامیاب رہتے. جس پر شیخ رشید اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والے مکالمے کے دوران عدالت میں قہقہہ بھی لگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں