1

نور کی شادی کی خبریں.. نام تبدیل کر کے کونسا رکھا؟ آپ بھی جانئے

نور کی شادی کی خبریں.. نام تبدیل کر کے کونسا رکھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور ( پرائم نیوز) اداکارہ نور نے ولی حامد علی خان سے شادی کے بعد اپنا نام بدل کرنور ولی رکھ لیا ہے. انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا نام نور ولی پوسٹ کیا ہے.

ولی حامد علی خان نے نجی ٹی وی سےبات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری شادی پہلے ہی ہو چکی تھی لیکن ہم نے اپنی فلم عشق پازیٹو کی ریلیز کے باعث اناؤنس نہیں کی تھی، ہم مناسب وقت کا انتظار کر رہ تھے. خیال رہے کہ دونوں فنکاروں کی طرف سے شادی کی تصدیق کرنےکے بعد شوبز سے وابستہ فنکاروں نے انہیں مبارکبار دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں