1

شریف خاندان کے لندن فلیٹس سے متعلق نوے کی دہائی میں پاکستانی اور برطانوی میڈیا کا کیا کہنا ہے؟ سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیے

شریف خاندان کے لندن فلیٹس سے متعلق نوے کی دہائی میں پاکستانی اور برطانوی میڈیا کا کیا کہنا ہے؟ سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے لندن میں فلیٹس سے متعلق برطانوی میڈیا کی رپورٹ اہمیت کی حامل ہے. ایک نجی ٹی وی پروگرام سے بات چیت کرتے ہوئے کاشف عباسی نے کہا ہےکہ برطانیہ ٹائمز اخبار نے 19 اکتوبر 1988ء کو الزام لگایا تھا کہ شریف خنادان نے آف شور اکاؤنٹس میں 70 ملین ڈالر چھپا رکھے رہیں اور طویل مدت کیلئے لندن کے پوش علاقے مے فیئر میں فلیٹس لیز کروا رکھے ہیں. اسی طرح گارڈین نے 10 اپریل 2000ء کو محترمہ کلثوم نواز کا اعتراف شائع کیا کہ انہوں نے بھی اپارٹمنٹس خریدے اور کلثوم نواز کا کہنا تھا کہ یہ اپارٹمنٹس اس لئے خریدے گئے کہ بچے لندن میں پڑھائی کر رہے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں