1

جن جن کے پاس یہ والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں حکومت نے اعلان کر دیا

جن جن کے پاس یہ والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) 1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل) ہو گی. 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 18500 روپے مالیت کے 1696 انعام ہوں گے جبکہ 100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزار روپے مالیت کے 1199 انعامات کامیاب خوش نصیبوں کو دیے جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں