03

5000والےنوٹ اور40000والےپرائزبانڈ کاختم کر دیئے گئے، حکومت کا بڑا اعلان

5000والےنوٹ اور40000والےپرائزبانڈ کاختم کر دیئے گئے، حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت 5 ہزار والے نوٹ اور 40 ہزار والا پرائز بانڈ ختم نہیں کر رہی.تفصیلات کے مطابق میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم نہیں کیے جارہے ہیں۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ ختم نہیں کیے جارہے۔ جب کہ 40ہزار روپے کا پرائز بانڈ بھی ختم کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ایسی افواہیں مذموم عزائم رکھنے والے عناصر پھیلا رہے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ بڑے نوٹ اور پرائز بانڈ کی بندش کی افواہیں بے بنیاد ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں