02

ایم بی بی ایس انٹری ٹیسٹ،لاہورہائیکورٹ کےاہم فیصلےنےسب کوہلاکر رکھ دیا

ایم بی بی ایس انٹری ٹیسٹ،لاہورہائیکورٹ کےاہم فیصلےنےسب کوہلاکر رکھ دیا

لاہور (پرائم نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے ایم کیٹ کی شرط ختم کردی ہے، پی ایم ڈی سی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے.میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے ایم کیٹ کی شرط ختم کردی ہے، جسٹس شمس محمود نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے،ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے ایم کیٹ کی شرط عائد کی گئی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں