1

آئند ہ 48 گھنٹوں میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیشن گوئی کر دی

آئند ہ 48 گھنٹوں میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا. پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے. فور کاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا. پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑ سکتی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا. انہوں نے کہا ہے کہ ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: سکردو منفی 06، قلات منفی 04، استور، کالام، گلگت، کوئٹہ 01، لاہور میں کم سے کم 11، اسلام آباد 06، کراچی 16، پشاور 09، کوئٹہ اور گلگت میں منفی 01 اور ہنزہ میں منفی 03 ریکارڈ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں