8

باپ کو پناہ دینا بیٹے کو بھاری پڑگیا

باپ کو پناہ دینا بیٹے کو بھاری پڑگیا

خانیوال (پرائم نیوز) اشتہاری کو پناہ دینے اور سہولت کاری کا کردار ادا کرنے پر اشتہاری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا .رپورٹ کے مطابق پالیس کو مقدمہ نمبر 13:570 میں بطور امین اشتہاری کو اس کے بیٹے محمد عرفان نے اپنے گھر میں جنح کالونی پیرووال میں پناہ دی ہوئی تھی .جب تھانہ پولیس نے فوری ریڈ کیا تو محمد عرفان نے اپنے باپ کو آواز لگائی کے بھاگ جاوّ پولیس آگئی ہے یہ سن کر مھمد امین فرار ہوگیا پر پولیس نے اسے پیچھا کر ک پکڑ لیا جبکہ محمد عرفان کے خلاف اشتہاری کو پناہ دینے اور سہولت کاری کے لیے مقدمہ درج کر لیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں