sample

اہم خبر، بلاول بھٹو نے اچانک یہ کیا فیصلہ کردیا؟

p align=”justify< ">اہم خبر، بلاول بھٹو نے اچانک یہ کیا فیصلہ کردیا؟

کراچی (پرائم نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کو پیش کردہ مطالبات پر عملدرآمد کو جائزہ لینے اور ملک کی موجودہ صورتحال اور پانامہ لیکس پر منگل 15 نومبر کو دبئی میں اجلاس طلب کر لیا تھا جس میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماوّں کو مشورے کیلیئے بلایا جا چکا تھا لیکن لاہور میں پیپلز پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل سینیٹر جہانگیر بدر کے انتقال کے بعد ان کے سوگ میں بلاول نے منگل کو ہونے والا دبئی میں جو اجلاس تھا اسے ملتوی کر دیا .بلاول ہاوّس کے ترجمان نے کہا کہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں