7

مداحوں کیلئیے بڑی خوشخبری، معروف ترین برطانوی کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا؟

مداحوں کیلئیے بڑی خوشخبری، معروف ترین برطانوی کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا؟

لندن (پرائم نیوز) معطل شدہ برطانوی ہیوی بیٹ باکسر نے اپنی ویب سائٹ پر لمبا کرتا اور ٹوپی پہن کر تصویر لگا کر سنسنی پھیلا دی اور میڈیا اکاوّنٹ پر اپنا نام بھی ریاض ٹائیسن محمد رکھا ہے.برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاید انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے تاہم خود ٹائیسن نے ابھی اس بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا ہے.اس کے بعد انہوں نے اکاوّنٹ کا عنوان بھی بدل کر ٹائیسن لیورک فیوری المعروف جی کے رکھا ہے انہوں نے کہا لہ میں تمام مذاہب میں اتحاد چاہتا ہوں .

اپنا تبصرہ بھیجیں