4

اہم خبر،لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا

اہم خبر،لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا

ماسکو (پرائم نیوز) بحیرہّ روم میں روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا.غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا کہ روس کا لڑاکا طیارہ شام کے ساحل کے قریب گرا ہے اور گرتے ہی طیارہ تباہ ہوگیا.جبکہ ابھی طیارہ گرنے کے بارے میں مزید معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں