9

لیجنڈ کرکٹر کا گھر بھی نشانہ بن گیا، والدہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ ہوگیا انتہائی بری خبر

لیجنڈ کرکٹر کا گھر بھی نشانہ بن گیا، والدہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ ہوگیا انتہائی بری خبر

لاہور (پرائم نیوز) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے گھر چوری ہوگئی .ایس پی ماڈل ٹاوّن اسماعیل کھاڑک کے مطابق لیجنڈری کرکٹر کے گھر کام کرنے والی ملازمائیں ان کی والدہ کو بے ہوش کر کے نقدی اور زیورات لے گئیں جبکہ ان دونوں ملازموں کو 2 دن پہلے نوکری پر رکھا گیا تھا.ایس پی ماڈل ٹاوّن کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے اور ان دونوں خواتین کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں