02

پانامہ لیکس: عمران خان نے ایسے وکیل کا انتخاب کرلیا جو حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا

پانامہ لیکس: عمران خان نے ایسے وکیل کا انتخاب کرلیا جو حکومت کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا

سلام آباد ( پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پانامہ لیکس مقدمہ میں حنیف عباسی کی درخواست پر اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کروادیا اور حامد خان کو اپنا وکیل مقرر کرلیا ہے. عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ایم این اے حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کر رکھی تھی جس میں حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے نام پانامہ لیکس میں آنے کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا .اور ان کی درخواست پر سماعت اب 15 نومبر کو ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں