11

یہ ہیں ثبوت؟؟؟ مریم نواز نے پی ٹی آئی پرطوفان برپا کردیا

یہ ہیں ثبوت؟؟؟ مریم نواز نے پی ٹی آئی پرطوفان برپا کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پانامہ لیکس کے معاملے پر پی ٹی آئی کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے ثبوتوں پر مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ اتنے شور شرابے کے بعد پی ٹی آئی کتاب اٹھا لائی ہے جو کہ پہلے ہی عدالت کی طرف سے ثبوت کے طور پر مسترد کر دی گئی ہے. شریف خاندان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں اور پی ٹی آئی اب دوبارہ عدالت میں کتاب لے آئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں