05

لائن آف کنٹرول کشیدگی، بھارت اب تمہاری خیر نہیں آرمی چیف نے اہم اعلان کر دیا

لائن آف کنٹرول کشیدگی، بھارت اب تمہاری خیر نہیں آرمی چیف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی آج جہلم میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی.آئی ایس پی آر کے مطابق اس نماز جنازہ میں آرمی شیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہوئے وہاں ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے وطن کا دفاع کریں گے اور دفاع میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے.آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی تھی.ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا موّثر طرح سے جواب دیتے رہیں گے .بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں حوالدار ظفر حسین،ابرار،لانس نائیک محمد شوکت،محمد حلیم،سپاہی پرویز،محمد الیاس اور محمد تنویر شامی ہیں.بھمبر سیکٹر میں شہداء کا تعلق مری،مظفر آباد،کہوٹہ،لکی مروت، اٹھ مقام،اور تلہ گنگ سماہنی سے تھا.جنرل راحیل شتیف نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاک فوج دشمن کو ہر طریقے سے جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں