0

مراد علی شاہ اور خورشید شاہ… وہ کام ہوگیا جو سب کی سوچ سے بھی پرے تھا

مراد علی شاہ اور خورشید شاہ… وہ کام ہوگیا جو سب کی سوچ سے بھی پرے تھا

لاہور ( پرائم نیوز) رپورٹ کے مطابق وزیر اعلٰی مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کے ساتھ منظور وسان کے ساتھ سینیئر پارٹی رہنما جہانگیر بدر کی نماز جنازہ میں وہ ہوگیا جو سب کی سوچ سے پرے تھا تینوں رہنماوّں کی جنازہ کے دوران جیب کترے نے جیب کتر ڈالی .کہا جا رہا ہے کہ مراد علی شاہ اور منظور وسائل کے موبائل فون چوری ہوگئے ہیں اور دوسری طرف خورشید شاہ کی جیب سے 15 ہزار روپے کیش،شناختی کارڈ،اسمبلی کارڈ کے ساتھ دیگر اہم دستاویزات بھے چوری ہوگئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں