1

” یااللہ رحم ” زلزلے کے شدید جھٹکے

” یااللہ رحم ” زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (پرائم نیوز) مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں .زلزلے سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا ہے.ایک رپورٹ کے مطابق مالاکنڈ،چترال، دیر، کوہستان،بونیر اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹے محسوس کئے گئے ہیں.لزلے سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا ہے لوگ بلند آواز میں کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر کھلے میدانوں میں نکل آئے.زلزلہ پیماء کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے اور زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحد ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں