04

’’بھارتی فوج کی بربریت‘‘ وزیراعظم بھی میدان میں کود پڑے، اہم اعلان کر دیا

’’بھارتی فوج کی بربریت‘‘ وزیراعظم بھی میدان میں کود پڑے، اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر وزیر اعظم نواز شریف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج کی طرف سے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی افسوسناک ہے. ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتاہے. وزیر اعظم کے مطابق سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا مقصد کشمیر سے توجہ ہٹانا تھا. بھارتی افواج نے معصوم، نہتے کشمیریوں کے خلاف ناقابل بیان مظالم ڈھائے ہیں. ان کا مزید کہناہےکہ بھارتی قبضے کے خلاف تحریک آزادی زوروں پر ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں