1

طاہر القادری کا نیا پلان منظر عام پر… سیاسی ماحول میں ہلچل مچ گئی

طاہر القادری کا نیا پلان منظر عام پر… سیاسی ماحول میں ہلچل مچ گئی

کراچی ( پرائم نیوز) پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آئندہ ماہ وطن واپس لوٹیں گے. تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری 4 دسمبر کو لندن سے کراچی پہنچیں گے جہاں وہ دو دن قیام کے بعد لاہور روانہ ہو جائیں گے. پی اے ٹی رہنما خرم نواز گنڈا پور تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں