05

ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ کے تصویرمنظرعام پرجس نے بھی دیکھا حیرات میں مبتلاہو گیا

ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ کے تصویرمنظرعام پرجس نے بھی دیکھا حیرات میں مبتلاہو گیا

ممبئی(پرائم نیوز ) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے بچن کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا شمارفلم نگری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے یہی نہیں بلکہ وہ اپنی خوبصورتی کے باعث 1994 میں مس ورلڈ کا اعزاز بھی اپنے نام کرچکی ہیں لیکن اب ان کی بغیر میک اپ کی تصاویرنے سب کو حیران کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں