04

وزیراعظم نریندرمودی پر لاتوں،ایسا کیوں اور کس نے کیا؟ تفصیلات منظرعام پر

وزیراعظم نریندرمودی پر لاتوں،ایسا کیوں اور کس نے کیا؟ تفصیلات منظرعام پر

نئی دہلی، سرینگر(پرائم نیوز) کشمیری نوجوانوں نے “برہان بمقابلہ مودی” کے نام سے ویڈیوگیم تیارکرلی جسے مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کھیلنے میں مصروف ہے، گیم میں پلیئروانی کے کردارکو کھیلتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی کے مشابہت والے کردار کو لاتوں، مکوں اور فائرنگ کا نشانہ بناتا ہے اور اگلے لیول میں جانے کیلئے پوائنٹ حاصل کرتا ہے، بھارتی سکیورٹی فورسز اور پولیس نے گیم تیار کرنے والوں کی تلاشی شروع کردی ہے۔ ویڈیوگیم کے بیک گراؤنڈ میں آزادی کے ترانے والی آڈیوسنائی دیتی ہے۔ ویڈیوگیم کو ایک ایپلی کیشن کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ شیئرکیا جا رہا ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں