1

مسلمانوں کیلئے شاندار خبر… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسا زبردست حکم دے دیا جو کسی نےسوچا بھی نہ ہو گا، سب حیرانگی میں مبتلا

مسلمانوں کیلئے شاندار خبر… امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسا زبردست حکم دے دیا جو کسی نےسوچا بھی نہ ہو گا، سب حیرانگی میں مبتلا

نیو یارک ( پرائم نیوز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ‌ ٹرمپ نے عوام کو مسلمانوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے. تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل پر مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیانات اور رد عمل سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ‌ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں ایسی خبروں سے نہایت افسردہ ہوں. ان کا کہنا ہے کہ اگر میرے کہنے سے کچھ بھی فرق پڑتا ہے تو میں ایسے لوگوں کو کہوں گا مسلمانوں کو ہراساں کرنا بند کر دیں کیونکہ مجھے اس ملک کو متحد کرنا ہے.
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاشرے کے کچھ افراد مجھ سے خوفزدہ ہیں انہیں میں یہی کہوں گا کہ وہ خوفزدہ نہ ہوں کیونکہ ابھی وہ مجھے نہیں جانتے. ٹرمپ نے کہا کہ یہاں لوگوں کے دوہرے معیار ہیں. لوگ باہر احتجاج کر رہے ہیں اگر ہیلری کوانتخابات میں کامیابی ہوتی اور میرے حامی افراد باہر نکل کر احتجاج کرتے تو اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں