89

پانامہ لیکس… پی ٹی آئی نے بڑا اقدام اٹھا لیا، حکومت کی دوڑیں لگ گئیں

پانامہ لیکس… پی ٹی آئی نے بڑا اقدام اٹھا لیا، حکومت کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام‌آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے شریف فیملی کے خلاف دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہیں. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے شریف فیملی کے خلاف دستاویزات میں شریف فیملی کے قرضہ معاف اور اکاؤنٹس کے بارے میں تفصیلات فراہم کی ہیں. پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے جمع کروائی گئی دستاویزات 686 صفحات پر مشتمل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں