1

پاکستان میں صبح سویرے ہی راکٹ حملہ ہو گیا

پاکستان میں صبح سویرے ہی راکٹ حملہ ہو گیا

کوہلو ( پرائم نیوز) نا معلوم سمت سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 راکٹ فائر ہوئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق سی چیک بلوچستان کے علاقہ کوہلو میں نا معلوم سمت سے ایف سی چیک پوسٹ کے قریب 2 راکٹ فائر کئے گئے ہیں. ذرائع کے مطابق راکٹ دھماکوں سے پھٹ گئے، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں