03

اندر کی بات سامنےآگئی، سابق گورنرعشرت العباد کس سیاسی جماعت سے دوستانہ مراسم رکھنا چاہتے ہیں؟ اہم خبر آگئی

اندر کی بات سامنےآگئی، سابق گورنرعشرت العباد کس سیاسی جماعت سے دوستانہ مراسم رکھنا چاہتے ہیں؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پرائم نیوز) سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو خط بھیجا ہے۔ جس میں عمران اسماعیل سے کہا گیا ہے کہ میرے دور میں جو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں۔ میری کسی بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ آپ نے صوبے میں مثبت سیاسی کردار ادا کیا ہے۔ مستقبل میں بھی آپ سے دوستانہ مراسم کا خواہشمند ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں