02

ترک صدر کی پاکستان آمد،پی ٹی آئی پارلیمنٹ باہر کیا کام کرنے والی ہے، اس خبر نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

ترک صدر کی پاکستان آمد،پی ٹی آئی پارلیمنٹ باہر کیا کام کرنے والی ہے، اس خبر نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کا وقت حاصل کرنے کے لیے پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیرسے ملنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے تاہم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے باہر ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آئندہ ایک دو روز میں پاکستان میں قیام پذیر ترک سفیر سے ملاقات کریں گے اور ترک صدر سے ملاقات کے لیے وقت حاصل کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں