01

ایم کیوایم کےسربراہ فاروق ستارکوبڑادھچکالگا

ایم کیوایم کےسربراہ فاروق ستارکوبڑادھچکالگا

کراچی (پرائم نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے 91 کونسلروں نے فاروق ستار سے بغاوت کر کے لندن قیادت سے را بطے بحال کر لئے۔ کونسلرز کا موقف ہے کہ 23 اگست کو مجبوری میں فاروق ستار کی حمایت کی تھی۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے 91 کونسلرز نے فاروق ستار کیخلاف بغاوت کر دی۔ 91 کونسلرز نے لندن قیادت سے رابطے بحال کر لئے۔ متحدہ کونسلرز کا کہنا ہے کہ 23 اگست کو مجبوری میں فاروق ستار کی حمایت کی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں