1

7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، سونامی وارننگ

7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، سونامی وارننگ

کرائسٹ چرچ (پرائم نیوز) نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 8-7 محسوس کی گئی. شدید زلزلے کے بعد سونامی کی واننگ دے دی گئی ہے. جس کے بعد 5-2 میٹر لمبی سونامی لہریں نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیروں سے ٹکرا گئی ہیں. حکام نے عوام کو محفوظ جگہوں پر جانے کی ہدایت جاری کر دی ہے.

خیال رہے کہ پاکستان کی خواتین اور مردوں کی کرکٹ ٹیم بھی نیوزی لینڈ سے سیریز کھیلنے کیلئے نیلسن شہر میں موجود ہے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم نے آج کرائسٹ چرچ روانہ ہونا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں