1

پی آئی کے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کس ملک میں کرنا پڑ گئی اور کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

پی آئی کے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کس ملک میں کرنا پڑ گئی اور کیوں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پرائم نیوز) پاکستان ایئر لائنز کے طیارے میں دو مسافروں کی طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث آذر بائیجان میں ہنگامی لینڈنگ کر کے مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئر لائنز کی مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پی کے 702 پرواز نے اتوار کی صبح جہاز میں سوار دو مسافروں کی طبیعت انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے آذر بائیجان کے شہر باکو میں ہنگامی لینڈنگ کی اور بیمار مسافروں کو باکو کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں