1

بھارتی فلم انڈسٹری پر سوگ طاری، عوام کی پسندیدہ اداکارہ جاں بحق

بھارتی فلم انڈسٹری پر سوگ طاری، عوام کی پسندیدہ اداکارہ جاں بحق

لاہور (پرائم نیوز) تھریسر پولیس کے مطابق معروف فلم اور ٹی وی کی اداکارہ ریکھا موہن ہفتے کے دن اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں. وییور پولیس اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ کی لاش ان کے کرائے کے فلیٹ سے ملی ہے. بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کا شوہر بیرون ملک کام کرتا ہے اور اداکارہ ریکھا موہن کا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے. پولیس افسر کا کہنا ہے کہ فلیٹ ہم نے کھولا اور لاش کو پایا. کیس کو رجسٹر کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے. بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ریکھا موہن دو دن پہلے اپنے فلیٹ میں گئیں تھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں