1

بریکنگ نیوز… پاکستان میں دھماکہ

بریکنگ نیوز… پاکستان میں دھماکہ

مہمند ایجنسی (پرائم نیوز) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے چیناری میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے. نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے مطابق بتایا ہے کہ دھماکے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ملک دراخان زخمی ہوئے ہیں. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کر دیا ہے. ہیلی کاپٹر کے ذریعے شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں