1

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ،عمران خان بھی بول پڑے

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ،عمران خان بھی بول پڑے

اسلام آباد (پرایم نیوز) پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں .ایک بیان میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکے کی مزمت کی .عمران خان کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر عبرت ناک سزا کے مستحق ہیں.ظالم لوگ معصوم شہریوں کا خون بہا ریے ہیںاور یہ سب انسانیت کے دشمن ہیں.انہوں نے کہا کہ ملزمان کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جانی چاہیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں