0

گورنر سعید الزماں صدیقی کو گورنری نہ بھا سکی،حلف اٹھاتے ہی مشکلات کا سامنا

گورنر سعید الزماں صدیقی کو گورنری نہ بھا سکی،حلف اٹھاتے ہی مشکلات کا سامنا

لاہور ( پرائم نیوز) گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا.رپورٹ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی گورنر سندھ کے عہدے پر تقرری کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست جمع کر دی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے اس درخواست میں مئوقف اپنایا گیا ہے کہ سعید الزماں صدیقی گورنر کی اہلیت پر پورا نہیں اترتے.اور وہ طبی بنیادوں پر اس وہدے کے قابل بھی نہیں ہیں اس لیے عدالت بھی گورنے سندھ کی تقرری کو کالعدم قرار دے.

اپنا تبصرہ بھیجیں