11

سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان میں کس کی آمد ہوگئی،سیکیورٹی اہلکاروں سے بچ نہ پایا

سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان میں کس کی آمد ہوگئی،سیکیورٹی اہلکاروں سے بچ نہ پایا

لاہور (پرائم نیوز) سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنے والا بھارتی شہری واہگہ کے راستے سے ہی ڈی پورٹ کر دیا گیا.ایک رپورٹ کے مطابق گورمیت سنگھ کے پاکستان داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن وہ اس کے باوجود بھی سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنے کی کوشش کر رہا تھا جس پراسے واہگہ کے راستے سے پیدل ہی واپس بھیج دیا گیا.زرائع کے مطابق گورمیت سنگھ سنگھ یاترا کا ویزہ لے کر پاکستان داخل ہوا تھا اور اسے واہگہ بارڈر پر پکڑ کر پیدل ہی واپس بھارت روانہ کردیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں