1

شاہ نورانی درگاہ پر حملہ کرنے والوں نے زمہ داری قبول کرلی، اہم خبرجاری

شاہ نورانی درگاہ پر حملہ کرنے والوں نے زمہ داری قبول کرلی، اہم خبرجاری

لاہور ( پرائم نیوز) داعش نے درگاہ شاہ نورانی خودکش حملے کی زمہ داری قبول کرلی ہے. بین الاقوامی ایجنسی رائٹر کے مطابق داعش کی خبر ایجنسی عماق کے مطابق جاری کردہ بیان میں داعش کا کہنا تھا کہ شاہ نورانی درگاہ کو ہم نےنشانہ بنایا ہے.اس حملے میں داعش کے مطابق 35 افراد جاں بحق اور 5 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں