06

پی ٹی آئی نےاسلام آباد مارچ میں گرفتار ہونے والے کارکنوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

پی ٹی آئی نےاسلام آباد مارچ میں گرفتار ہونے والے کارکنوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

ملتان (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے دھرنے سے پہلے گرفتار ہونے والے کارکنوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں.رپورٹ کے مطابق چیئر مین عمران خان کی ہدایت پر اسلام آباد مارچ اور دھرنے سے پہلے گرفتار ہونے والے کارکنوں کے اعزاز میں ملتان میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیاگس میں جہانگیر ترین شریک ہوئے اور گرفتار ہونے والوں کارکنوں میں تعریفی اسناز بانٹیں.

جبکہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکن گرفتاریوں سے نہیں گھبراتے اسی وجہ سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں.اور پانامہ لیکس پر وزیر اعظم نے مہلے ہی 7 ماہ ضائع کر دیے ہیںاور اب ان کے وکیل عدالت سے تاریخیں مانگ رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں