12

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ میں ہلاکتیں زیادہ ہونے کی اہم وجہ سامنے آگئی

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ میں ہلاکتیں زیادہ ہونے کی اہم وجہ سامنے آگئی

حب (پرائم نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ طارق مینگل کا کنہا تھا کہ درگاہ شاہ نورانی پر ہفتہ اور اتوار کے دن قوالی اور دھمال ہوتی ہے جس کی وجہ سے عام طور پر ان دنوں زائرین بہت بڑی تعداد میں مزار پر آتے ہیں.ایک نجی چینل کے مطابق طارق مینگل نے کہا کہ اطلاع کے مطابق دھماکے کے وقت وہاں 500 سے 600 تک افراد موجود تھے کیونکہ ان دونوں دنوں پر درگاہ پہ قوالی اور دھمال ہوتی ہے.جس وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں یہاں حاضری دیتے ہیں اور کراچی سے بھی بہت سے لوگ درگاہ کو آتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں