58

پریشان کن خبر…دھماکہ ہونے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد بھی ایسی کیا وجہ ہوئی جس سے سب کو پریشانی کا سامنا ہے؟

پریشان کن خبر…دھماکہ ہونے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد بھی ایسی کیا وجہ ہوئی جس سے سب کو پریشانی کا سامنا ہے؟

حب ( پرائم نیوز) ریسیکیو زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 35 افراد جاں بحق اور 95 سے زیادا زخمی ہوئے ہیں.اور افسوس ناک خبر یہ ہے کہ دھماکہ ہونے کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد بھی ابھی تک زخمیوں کو اسپتال منتقل نہیں کیا جا سکا.ان کو ہسپتال منتقل کرنے میں رات اور راستہ کٹھن ہونے کی وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہیں.جبکہ ڈاکٹر حکیم لاسی کے کہنے کے مطابق 20 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی تھیں اور 50 مزید بھیجی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں