01

درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے بارے میں وزیر اعظم کا اہم بیان منظر عام پرآگیا

درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے بارے میں وزیر اعظم کا اہم بیان منظر عام پرآگیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے درگاہ شاہ نورانی حب میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس بھی کیا ہے.انہوں نے بلوچستان حکومت اور متعلقہ اداروں کو ہدایات کی ہیں کہ زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے امدادی سرگرمیوں کو تیز کیا جائے ان کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو بہترین اور موّثر طبی سہولیات فراہم کی جائیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں