1

پاسپورٹ بنانے کیلیے کونسے کام لازمی قرار دے دیے گئے؟ پاکستانیوں کوآگاہ کردیا گیا

پاسپورٹ بنانے کیلیے کونسے کام لازمی قرار دے دیے گئے؟ پاکستانیوں کوآگاہ کردیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کردیا اور یہ اضافہ آنے والے آئندا سال سے وصول کیا جائے گا.پتا چلا ہے کہ اس حوالے سے آن لائن نئی فیس کا سٹرکچر بھی بنا لیا گیا ہے.اس نئے آن لائن سسٹم کے تحت 10 سال کیلئے 36 صفحات پر پاسپورٹ بنانے کیلیے 5400 روپے فیس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ 1880 روپے ہوم ڈلیوری ،فیس 1875 روپے نادرہ فیس، 625 روپے پاسپورٹ آفس ہیڈکوارٹر فیس، اور 400 روپے الگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا.اس طرح مجموعی پاسپورٹ فیس 10180 روپے ہوگی. اور سال کا ارجنٹ پاسپورٹ بنانے کے لیے 5000 روپے بینک فیس ،1880 روپے ہوم ڈلیوری فیس،400 روپے ٹیکس کی رقم اور 625 روپے پاسپورٹ ہیڈکوارٹر پیس لی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں